Daily Archives: May 21, 2018

اب فیس بک پر موجود کوئی بھی مواد واٹس ایپ پر با آسانی شئیر کر سکتے ہیں.

فیس بک کی جانب سے جلدایک نیا فیچر متعارف ہونے جارہا ہے جس میں صارفین کے لیےنئی آسانی پیدا کی گئی ہے. وہ یہ کہ فیس بک صارفین اب فیس بک پر موجود کوئی بھی مواد (جن میں ویڈیوز اور تصاویر شامل ہیں) واٹس ایپ پر با آسانی شئیر کر سکتے ہیں۔ میڈیا رپوٹس کے

بھارتی فوج کا بھاری ہتھیاروں سے پاکستان پر دو جانب سے حملہ، پاک فوج حرکت میں آگئی.

بھارتی فوج کی ورکنگ بائونڈری پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ، ورکنگ بائونڈری کے ہڑپال اور چرواہ سیکٹر پر فائرنگ کر کے شہری آبادی کو نشانہ بنادیا۔ پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے بھاری ہتھیاروں سے ورکنگ بائونڈری پر

رمضان المبارک میں صحت برقرار رکھنے کا بہترین فارمولا.

رمضان المبارک میں بہترین صحت برقرار رکھنے کے لیے سحر و افطار میں کھانے کے حوالے سے پنجاب فوڈ اتھارٹی نے غذائی ترکیب جاری کر دی۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کہا ہے کہ سحری میں چنے آٹے کی روٹی، دلیہ، چاول، پھلی دانے بہترین انتخاب ہیں۔ فائبر سے بھرپور پھل اور سبزیاں، سیب امرود آڑو

سحری کے لئے وہ پھل جو آپ کو پیاس سے بچائیں.

آج کل گرمی کی شدت کی وجہ سے روزے کے دوران بھوک کی بجائے پیاس زیادہ محسوس ہوتی ہے اور اس مسئلے کا ایک آسان حل یہ ہے کہ آپ سحر و افطار میں ایسے پھلوں کا استعمال ضرور کریں جو پیاس بجھانے کیلئے انتہائی مفید ہیں۔ ٭…. ان خاص پھلوں میں سیب بہت اہمیت

روزے رکھنے کے طبی فوائد

مذہبی اہمیت کے ساتھ ساتھ روزے کے کئی طبی فوائد سے ہم آگاہ ہیں لیکن اب نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے اس کا مزید ایک ایسا فائدہ بتا دیا ہے کہ سن کر ہر مسلمان سبحان اللہ کہنے پر مجبور ہو جائے گا۔ ویب سائٹ sciencetrends.com کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ

کچی سبزیوں اورپھلوں کے فوائد

کچی سبزیوں اورپھلوں کا باقاعدہ استعمال ڈیپریشن اورذہنی تناؤ کودورکرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اگرچہ روایتی ماہرین غذائیات روزانہ 5مرتبہ خاص انداز میں پھل اور سبزیاں کھانے پر زور دیتے ہیں لیکن جب بات ذہنی تناؤ اورڈیپریشن کی ہو تو اس کے شکار افراد اپنی خوراک میں اس کا مزید اضافہ کرسکتے ہیں۔

نواز شریف کوجے آئی ٹی کے ارکان پر اعتراض کیوں تھا؟

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کہتے ہیں کہ جے آئی ٹی سپریم کورٹ کے حکم پر بنائی گئی. مجھے جے آئی ٹی کے ارکان پر اعتراض تھا. ان کی سیاسی جماعتوں سے وابستگی ظاہر ہے۔ نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت

پی سی بی نے وہاب ریاض کو شاندار ’تحفہ‘ دیدیا.

پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر وہاب ریاض کو کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے لئے این او سی جاری کر دیا۔ وہاب ریاض پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی نئی پالیسی کے تحت لیگ کیلیے اجازت نامہ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر ہیں، وہاب ریاض کا انگلش کاؤنٹی میں شامل ٹیم ڈربی شائر سے

قرآن پاک کا پڑھنا اورسننا رمضان کی خصوصیت ہے.

مرکزی جماعت اہلسنت پاکستا ن کے امیر پیر عبدالخالق علیٰ ، پیر علامہ عرفان مشہدی نے افطار ڈنر میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک رحمتیں سمیٹنے کا مہینہ ہے۔ قر آن کا پڑھنا سننا اس ماہ کی خصوصیت ہے. قرآن کے نظام پر عمل کر نے سے ہی ملک مشکلات سے آزاد

ہیوی ٹریفک کیلئے راوی پل بند

سٹی ٹریفک پولیس نے راوی پل کو ہیوی ٹریفک کے لئے بند کر دیا ہے. جس کے باعث ٹریفک کے مسائل میں دشواری کا سامنا رہا۔ اس حوالے سے ٹریفک حکام کا کہنا ہے کہ راوی پل کی مرمت کا سلسلہ جاری ہے جس میں ہیوی ٹریفک کے گزرنے سے ٹریفک کئی کئی گھنٹے بلاک