Daily Archives: May 24, 2018

مریم نواز اوراحتساب عدالت کے جج کے درمیان دلچسپ مکالمہ

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے لندن فلیٹس ریفرنس میں بیان ریکارڈ کراتے ہوئے مریم نواز کو ”کوما اور فل سٹاپ“ پڑھنے سے روک دیا تو سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی نے جواب دیا کہ وکیل نے کہا ہے کہ سب کچھ پڑھنا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق احتساب عدالت میں لندن فلیٹس

مشرف کا نام ای سی ایل سے کس نے ہٹایا؟ اختیار کس کے پاس تھا ؟ شاہ محمو دقریشی

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے نواز شریف نے کہا مشرف کےخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کی سزا ملی. مشرف کا نام ای سی ایل سے نہ نکالا جاتا تو وہ باہر نہیں جا سکتے تھے. وزارت داخلہ نے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالا۔ پی ٹی

آپ آتے نہیں ہیں تواسمبلی ٹھیک کون کرے گا؟

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ آج اہم دن ہے اس لئے پارلیمنٹ آیا ہوں. یاد نہیں آخری بارکب قومی اسمبلی آیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق آج قومی اسمبلی میں خیبرپختونخوا میں فاٹا کے انضمام سے متعلق بل پیش کیا جائے گا. تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بھی فاٹا اصلاحات سے

جے آئی ٹی کی ’والیوم ٹین‘ غیر متعلقہ تھی. مریم نواز

مریم نواز نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی تفتیشی رپورٹ ہے اور ناقابل قبول شہادت ہے ، جے آئی ٹی کی دس والیوم پر مشتمل خود ساختہ رپورٹ غیر متعلقہ تھی جب کہ آئی ایس آئی اور ایم آئی افسران کی جے آئی ٹی میں تعیناتی مناسب نہیں تھی۔ احتساب عدالت کے جج محمد

عافیہ صدیقی زندہ ہے یا انتقال کرگئیں؟

امریکا میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ سے متعلق افواہیں بے بنیاد ہیں۔ امریکی شہر ہیوسٹن میں پاکستانی قونصلیٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق امریکا میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی نے ڈاکٹر عافیہ سے ٹیکساس جیل میں ملاقات کی جو کہ 2 گھنٹے تک جاری رہی

سندھ سیاسی منظر نامے میں تبدیلیاں (بادشاہ خان)

ملکی سیاسی ماحول میں اس بارصوبہ سندھ کے سیاسی منظرنامے میں کئی تبدیلیاں رونما ہونے کو ہیں ،اگر چہ پیپلزپارٹی بالخصوص پارٹی کے کو چیرمین آصف علی زرداری صاحب خود بہت تیزی سے سرگرم ہیں کہ پارٹی کی مقبولیت میں کمی نہ آئے اور الیکشن میں سندھ سے بھاری اکثریت سے سیٹیں حاصل کرسکیں ،لیکن

کیا قوم کو جینے کا مقصد مل گیا ؟ شیخ خالد زاہد

کیا قوم کو جینے کا مقصد مل گیا ؟ (شیخ خالد زاہد) پاکستان کی عوام پچھلے ستر سالوں سے آزمائشوں کی چکی میں پستی ہی چلی جا رہی ہے اور ان آزمائشوں میں عوام نے خود کو الجھا کر رکھا ہوا ہے۔ظاہر سی بات ہے جب پریشانی ہوگی تو ذہن کو کچھ سمجھنے کا موقع

خلائی مخلوق اور آئندہ انتخابات تحریر : راجہ قمر

نواز شریف کا خلائی مخلوق کے بارے میں بیان الیکٹرانک ، پرنٹ اور سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے ۔ نواز شریف اور ان کی جماعت 35 سال سے اقتدار میں ہیں ۔ اور انہیں اچھی طرح معلوم ہے کہ اقتدار میں آنے کیلئے خلائی مخلوق کے سہارے کی کتنی ضرورت ہوتی ہے ۔ بلکہ

70سال کی عمر میں 40سال کی نظر آنیوالی خاتون نے اپنی جوانی کا ایسا راز بتا دیا کہ آپ بھی دنگ رہ جائینگے.

اکثر خواتین اپنی عمر چھپاتی ہیں لیکن آسٹریلیا میں ایک خاتون ایسی بھی ہے جو اپنی اصل عمر بتائے تو لوگ اس کی بات کا اعتبار نہیں کرتے کیونکہ وہ واقعی اپنی اصل عمر سے آدھی عمر کی نظر آتی ہے۔ اب اس خاتون نے اپنی دیرپا جوانی کا راز بتا دیا ہے۔ کیرولین نے

پہلے روزے سے تیسویں روزے تک جسم میں کیا کیا تبدیلیاں آتی ہیں؟

روزے کے روحانی پہلوؤں اور ثمرات سے تو کسی کو انکار نہیں ہے مگر اس کے اثرات جسم پر بھی مرتب ہوتے ہیں جس کا اندازہ ایک روزے دار سے بہتر کسی کو نہیں ہوسکتا۔ روزہ نہ صرف انسان کو صبر و شکر کی جانب راغب کرکے اس کے انسانی زندگی پر بہترین اثرات مرتب