Daily Archives: May 25, 2018

گھٹیا پن کا بڑا پن تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

آج جہاں کئی ماہ سے سابق وزیراعظم نوازشریف کی زبان سے ©’مجھے کیوں نکالا؟ ‘ سُنتے سُنتے قوم کے کان پک گئے ہیں تووہیں ارضِ مقدس پاکستان میں عا م انتخابات بھی ہونے میں چند ماہ ہی رہ گئے ہیں اورالیکشن سے قبل بہت سے فتنے نما نئے ایشوز بھی پھن پھلائے اور سراُٹھائے سامنے

میں بھی پختون ہوں اور اِن سے زیادہ پختون تحریر : ںنغمہ حبیب

پاکستان میں ایک نیا فتنہ منظور پشتین کے نام سے متعارف کرایا گیا ہے۔جب امن کا زمانہ آیا جنگ ختم ہوئی تو اِن کا احتجاج شروع ہواکیونکہ دشمن کو یہ امن ایک آنکھ نہیں بھا رہاکہ اُس کی تمام تر کوششوں کے باوجوداُس کے منصوبے ناکام بنا دیے گئے ، اِس قوم اور اس کی

چیف جسٹس آف پاکستان ،آرمی چیف اورچیئرمین نیب کے نام کھلا خط۔ تحریر: ایاز میمن موتی والا

چیف جسٹس آف پاکستان ،آرمی چیف اورچیئرمین نیب کے نام کھلا خط۔ یہ تو ہر کوئی جانتاہے کہ کھیلوں کا فروغ صحت مند معاشرے کی ضمانت ہے ،یہ کھیل ہی ہیں جو دنیا میں امن وآگاہی کا پیغام بن کر ایک دوسرے کو قریب لانے کے مواقع فراہم کرتاہے ، چیف جسٹس صاحب آپ نے

عید سے قبل ہی پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی.

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی ایک ماہ کے لئے 62 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نیپرا ترجمان کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت میں کمی اپریل کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی. اپریل میں بجلی کی پیداورای لاگت 6 روپے 10 پیسے فی یونٹ رہی

عائشہ گلالئی نے انتخابی نشان کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا، کونسا نشان مانگا ؟

پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی چیئرپرسن عائشہ گلالئی نے الیکشن کمیشن میں ”بلے باز “کے انتخابی نشان کے لیے درخواست دے دی۔ عائشہ گلالئی نے الیکشن کمیشن میں ”بلے باز “کے انتخابی نشان کے لیے درخواست جمع کروا دی۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی چیئرپرسن عائشہ گلالئی الیکشن کمیشن میں پہنچ گئیں اور

جاپانی سائنسدانوں نے درجہ حرارت کی نئی حقیقت دریافت کر لی.

جاپان کے تحقیقاتی مرکز کے سائنس دانوں نے دعوی کیا ہے کہ انھوں نے درجہ حرارت کی ایک نئی حقیقت دریافت کر لی ہے۔ جاپان کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مٹیریلیز سائنس کی ایک ٹیم نے انگریزی حرف یو کی شکل کے مقناطیسی نکل میں سے بجلی گزرنے کی صورت میں درجہ حرارت میں تبدیلی کی

لاہور ہائی کورٹ : نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم.

لاہور ہائیکورٹ نے میاں نوازشریف، مریم نواز اور دیگر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے لیے درخواست پر وفاقی حکومت سیکرٹری داخلہ پاکستان اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 25 جون کو جواب طلب کر لیا۔ جسٹس عابد عزیز شیخ آمنہ ملک کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں وفاقی

چہرے بدلنے سے یہ نظام نہیں بدلے گا. طاہرالقادری

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے عوامی تحریک کے29ویں یوم تاسیس پر اپنے پیغام میں کہا کہ ظالم نظام کے خلاف عوامی تحریک کے کارکنان کی جدوجہد اور جانی قربانیاں پاکستان کی سیاسی تاریخ کا نا قابل فراموش باب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چہرے بدلنے سے یہ نظام نہیں بدلے

ختم نبوت اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے. علماء

عقیدہ ختم نبوت اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے ۔ اس عقیدے کا انکار دراصل دین اسلام کا انکار ہے۔ ان خیالات کا اظہار عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کےمرکزی ناظم نشرواشاعت مولانا عزیزالرحمن ثانی ، مولانا جمیل الرحمن اختر، پیرمیاں رضوان نفیس، مبلغ لاہور مولانا عبدالنعیم، قا ری علیم الدین شاکر ، قاری ظہورالحق، مولانا

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سےڈولفن اور پیرو فورس میں فرق کا جواب طلب کر لیا

لاہور ہائیکورٹ نے پیرو فورس اور ڈولفن فورس میں سہولیات سے متعلق تفریق کرنے کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت اور دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا عدالت نے پیرو اہلکاروں کی درخواستوں پر سماعت کی درخواست گزاران کی جانب سے ایڈووکیٹ ملک محمد فیض کھوکھر عدالت میں پیش ہوئے اور عدالت کے روبرو