Daily Archives: May 28, 2018

سندھ ملاح فورم

کراچی(رپورٹ) چئیرمین سندہ ملاح فورم فخر پاکستان محترم جناب ڈاکٹر سائین رکیو میرانی صاحب ، مرکزی سیکرٹری جنرل محترم جناب حاجی سکندر علی ملاح صاحب ، مرکزی اطلاعات سیکریٹری جناب محترم ذوالفقار علی ملاح صاحب نے کراچی وائیٹ ہاؤس مین ون ٹو ون ملاقات کرکے آئندہ انتخابات کے بارے مین کچھ اہم فیصلے کئے گۓ

کشمیری مجاہد شبیر شاہ کی بیٹی بھی فائٹر نکلی.

مقبوضہ کشمیرسمیت دنیا بھر میں شبیر شاہ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ،بھارتی مظالم کے خلاف لڑنے والے کشمیری مجاہد شبیر شاہ کی بیٹی بھی اپنے والد کی طرح فائٹر نکلی۔تاہم اس نے یہ معرکہ بھارتی گولیوں کے مقابلے میں بندوق اٹھانے کے بجائے قلم کو اپنا ہتھیار بنا کر سر کیا ہے۔عالمی

حکومت اور اپوزیشن نے نگران وزیراعظم کیلئے نام کا اعلان کردیا.

نگراں وزیراعظم کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) ناصرالملک کے نام پر اتفاق ہوگیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے نگراں وزیراعظم کے لیے جسٹس (ر) ناصرالملک کے نام کا اعلان کیا۔ پریس کانفرنس میں وزیراعظم

افطار کے فوری بعد یہ کام کرنے سے دل کے دورے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے.

کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں رمضان کے حوالے سے ہونے والے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر انعام دانش نے ترکی میں ہونے والی تحقیق کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ افطار کے فوری بعد سگریٹ نوشی کے مضر اثرات نہایت خطرناک ہوتے ہیں، بلڈ پریشر کے اچانک بڑھنے کی وجہ سے

دماغ کو صحتمند رکھنا چاہتے ہیں تویہ کام ضرور کریں.

نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پیروں کی ورزش سے نئے دماغی خلیات (نیورونز) بھی بنتے ہیں۔ اس تحقیق سے موٹر نیورون اور دیگر امراض کو جاننے میں مدد ملے گی۔ خلا کی کم وزنی میں خلا نورد بہت دیر تک جسمانی طور پر سرگرم نہیں رہتے جس سے ان کی طبعی حالات میں

خرم نوازگنڈا پور کی ویڈیو لیک کرنے کے الزام میں طالبات کو انتہائی سخت سزا دیدی گئی.

منہاج القرآن یونیورسٹی کی انتظامیہ نے خرم نواز گنڈا پور کی ویڈیو لیک کرنے پر 320 طالبات کو ہاسٹل سے نکال دیا۔گرلز ہاسٹل میں طالبات کے والدین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جن بچیوں کا قصور ہے ان کو نکالا جائے باقی سب کو نہیں، باہر پرائیوٹ ہاسٹل کا خرچہ کہاں سے برداشت

اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر پاکستان کی خدمت کی انہیں اس طرح صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے.

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل اسد درانی نے متنازعہ کتاب لکھنے پرکل پیر کو جی ایچ کیو میں پیش ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی نئی کتاب سے متعلق فوج کو اپنا کیس پیش کرینگے ۔اپنے ٹوئٹر پر جنرل ریٹائرڈ اسد درانی نے کہاکہ انہوں نے فوج کے ضابطہ اخلاق

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل(ر)اسد درانی کو آج جی ایچ کیومیں کیوں طلب کیا گیا.

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی اپنی کتاب پر پاک فوج کے تحفظات کا جواب دینے آج جی ایچ کیو میں پیش ہوں گے۔ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی آج جی ایچ کیو میں پیش ہوں گے جہاں وہ اپنی کتاب ”دا اسپائی کرونیکلز“

آرمی چیف سے افغان وفد کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان وفد نے ملاقات کی اس موقع پر افغانستان میں امن و امان کی صورتحال اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف کاکہنا تھا کہ دیرپا امن کیلئے مشترکہ دشمن کو شکست دینا ہوگی۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق افغان وفد

آج یوم تکبیرملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے.

پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کی20ویں سالگرہ کے موقع پر ” یوم تکبیر “ آج ملک بھر میں ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے، اس دن کی مناسبت سے نماز فجر کے بعد ملک کے استحکام اور سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ یوم تکبیر کے موقع پر مسلم لیگ(ن) کے زیر اہتمام