Daily Archives: May 30, 2018

ملک کے بیشتر حصوں میں سورج سوا نیزے پر، شدید گرمی نے معمولات زندگی کو مفلوج کردیا.

ملک بھر میں گرمی اپنا اثر دکھا رہی ہے. سندھ ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں کئی روز سے درجہ حرارت 46 ڈگری سے تجاوز کررہا ہے۔ سندھ میں سب سے زیادہ گرمی لاڑکانہ اور موئن جو داڑو میں پڑی جہاں درجہ حرارت 48 ڈگری تک ریکارڈ کیا گیا. اس کے علاوہ

آوازمدہم رکھیں اونچی آوازمیں بات نہ کریں، احسن اقبال کی لاہورہائی کورٹ میں سرزنش

جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے وفاقی وزیر احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران احسن اقبال کے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے عدالت سے استدعا کی کہ ان کے موکل فاضل جج صاحبان کے روبرو اپنا موقف پیش کرنا

“کیا اس بارچودھری نثارکومنالیں گے”، کے جواب میں شہبازشریف نے کیا کہا؟

وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف نے کہا ہے کہ چودھری نثاربڑے میاں صاحب کے زیادہ گہرے دوست ہیں اور انہوں نے بڑے میاں صاحب سے ہمیشہ میری شکایت کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چودھری نثارصاحب کی اصل میں دوستی اوربھائی چارہ نوازشریف سے تھا. یہ 1988

سندہ ملاح فورم

لاڑکانہ (رپورٹ) ۔ سندہ ملاح فورم لاڑکانہ کی طرف سے باصلاحیت نوجوان ائڈووکیٹ توفیق عامر میرانی متوقع طور پے الیکشن لڑنے کے لۓ چئیرمین سندہ ملاح فورم فخر پاکستان جناب محترم ڈاکٹر سائین رکیو میرانی کو لاڑکانہ سے الیکشن لڑنے کی درخواست دے دی ۔ انہون نے کہا کے سابقہ حکمرانون نے اب حکومت کو

وفاقی اردو یونیورسٹی کے طالب علموں کا گرمی سے بچنے کا انوکھا کارنامہ،

اسلام آباد میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے طالب علموں کا انوکھا کارنامہ، گرمی سے بچنے کے لئے اے ٹی ایم بوتھ کا ایسا استعمال شروع کردیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں درجہ حرارت بڑھتا جا رہا ہے اور گزشتہ روز گرمی کی شدت 40 ڈگری سینٹی گریڈ

احتیاطی تدابیر اختیار کیے بغیر دھوپ میں نہ نکلیں.

ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر (ہیٹ ویو) کی عروج پر ہیں. شدید گرمی کے دوران شہری غیرضروری طور پر اور احتیاطی تدابیر اختیار کیے بغیر براہ راست دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں۔ شہری صبح 10بجے سے دوپہر 4 بجے تک خود کو دھوپ کی تمازت سے بچائیں۔ ضروری کاموں سے دھوپ میں

حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری مکمل کرلی.

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی فی لیٹر قیمتوں میں 7 روپے سے زائد اضافے کا مکان ہے۔ اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) عالمی مارکیٹ میں ہونے والے ردوبدل کے تناظر میں سمری تیار کرکے وزارت توانائی کے پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کرے گی۔ اوگرا کی جانب سے بھیجی جانے والی سمری کے مطابق

حضرت امام حسن ؓ کا یوم ولادت کل منایا جائے گا.

ملک میں کل 15رمضان 31 مئی کو حضرت امام حسن ؓکا یوم ولادت نہایت عقیدت و احترام سے منایا جائے گا. اس سلسلے میں تقریبات منعقد ہوں گی مقررین ان کے کردار و افکار پر روشنی ڈالیں گے۔