Monthly Archives: May 2018

اب کسی کا بھی چوری شدہ فون استعمال نہیں ہوسکے گا.

ٹیلی کام پالیسی 2015 کے زیرتحت پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے یہ نظام متعارف کرایا گیا ہے جس پر موبائل فون ڈیوائسز کی رجسٹریشن ہوسکے گی، جبکہ چھن جانے والے، جعلی یا اسمگل فونز کی شناخت اور انہیں بلاک کرنا بھی ممکن ہوگا۔ پاکستان میں چھینے گئے یا اسمگل موبائل فونز کو

نیب نے حمزہ شہباز کو طلب کرلیا.

قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو صاف پانی کمپنی کرپشن کیس میں طلب کرلیا۔ نیب اعلامیے کے مطابق حمزہ شہباز کو صاف پانی کمپنی کرپشن کیس میں 18 مئی کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے جبکہ نیب لاہور کی جانب سے ان کو نوٹس بھجوا دیا

کے الیکٹرک کی اعلانی اورغیراعلانی لوڈ شیڈنگ جاری .

کراچی کے شہریوں کومہنگے داموں بجلی بیچنے والی کے الیکٹرک کی کراچی میں اعلانی اورغیراعلانی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ بن قاسم پاوراسٹیشن پر ’’غیرمتوقع فالٹ‘‘ سات دنوں میں بھی ٹھیک نہیں ہوسکا۔ شہری کہتے ہیں کہ کراچی الیکٹرک جس گھڑی سے بجلی بند کرتی ہے وہ بالکل صحیح ہے، جس گھڑی سے بجلی واپس’’ آن‘‘

جب تم سے ملاقات کی صورت نہیں ہوتی

جب تم سے ملاقات کی صورت نہیں ہوتی جینے کی مجھے کوئی ضرورت نہیں ہوتی پتھر کی طرح ہے، وہ کسی راہ گزر میں جس دل میں مری جان، محبت نہیں ہوتی دن میرا گزرتا ہے، تری راہ کوتکتے راتوں کو تری یاد سے، فرصت نہیں ہوتی وہ گھر ، کسی ویران جزیرے کی طرح

گرم دن کے بعد، نرم وملائم جلد کے لئے ’کُول ماسک‘

چلچلاتی دھوپ، آفس ورک کی ٹینشن، ٹریفک کا دھواں، سورج کی حدت اور آلودگی سے بھرپور فضا نہ صرف جلد کو جھلسا تی ہے بلکہ خواتین کی گوری رنگت، سیاہی مائل رنگت میں تبدیل کردیتی ہے یہی وجہ ہے کہ موسم گرما کی سب سے زیادہ ٹینشن خواتین ہی لیتی ہیں۔ ذراسی بے احتیاطی اور

العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں مریم، حسن اور حسین نواز کے بیانات کو عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنا دیا گیا

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کی۔ ملزمان کے بیانات عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے پر خواجہ حارث نے اعتراض کرتے ہوئے کہا مریم نواز کا نام اس ریفرنس میں شامل نہیں، حسن اور حسین نواز بھی اس عدالت کے سامنے نہیں، ریکارڈ کا حصہ نہیں بنایا

پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات کا فیصلہ

محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں میں 8 جون سے گرمیوں کی تعطیلات کا فیصلہ کیا ہے تاہم فیصلے کا نوٹیفکیشن آئندہ چند روز میں جاری کر دیا جائیگا۔ یاد رہے کہ سندھ کی صوبائی حکومت نے گرم موسم کی شدت کے باعث کے تعلیمی اداروں میں قبل از وقت تعطیلات کا

نیب ایک مرتبہ پھر میدان میں آگیا، نوازشریف کیخلاف بھارت منی لانڈرنگ کی تحقیقات.

قومی احتساب بیویورو نے وضاحتی بیان میں کہا کہ نیب نے میڈیارپورٹ پر منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا فیصلہ کیا. نیب کی جاری کردہ پریس ریلیز ایک میڈیارپورٹ کہ منی لانڈرنگ کی رقم کب واپس لائی جائے گی کے عنوان سے نجی اخبار میں یکم فروری 2018ء کوشائع کالم کے تناظر میں جاری کی گئی۔

جعلی ڈگری کیس، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سپریم کورٹ طلب.

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے ایئر لائنز کے جعلی ڈگری کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ شاہد خاقان عباسی ایئر بلیو کے سی ای اوکی حیثیت سے عدالت میں پیش ہوں،بطور وزیراعظم نہ آئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ایئرلائنزکے ملازمین کی جعلی ڈگریوں کے معاملے کی سماعت کی

فالسہ کے طبی اورغذائی فوائد

فالسہ نام لیتے ہی منہ میں پانی بھرآتا ہے اور اس کا کھٹا میٹھا مزیدار ذائقہ منہ میں محسوس ہونے لگتا ہے. گرم موسم کے اس پھل کی افادیت بھی اتنی ہی ہے جتنا اس کا ذائقہ مزیدار ہے۔ طبی اور غذائی فوائد کے حامل فالسےمیں وٹامن اے، بی اور سی موجود ہیں. اس کے