Monthly Archives: June 2018

سروسز ہسپتال میں ڈاکٹروں نے غفلت کی انتہا کر دی، آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں کپڑا بھول گئے.

لاہور میں محمد اشفاق نامی شہری نے ہیلتھ کیئر کمیشن کو درخواست دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس کی بیٹی منسا فیصل کو زچگی کے لیے 20 مئی کو سروسز اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹر صدف اور ڈاکٹر ارم نے اس کا آپریشن کیا. زچگی کے بعد منسا کو اسپتال سے چھٹی

پہلی نظر میں کسی سے محبت ہوئی تھی۔ اداکارہ ماہرہ خان نے دل کی باتیں کہہ دیں.

اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہےکہ محبت سات دن میں اور کبھی سات سال میں بھی نہیں ہوتی. بہت عرصہ پہلے “پہلی نظر” میں کسی سے محبت ہوئی تھی۔ اداکارہ ماہرہ خان نے ایک انٹرویو میں دل کی باتیں کہہ دیں. ماہرہ نے بتایا کہ انہیں آسانی سے محبت نہیں ہوتی۔ بہت عرصہ پہلے پہلی

​ ووٹ کس کو دینا چاہئیے؟؟ تحریر:۔ ملک شفقت اللہ

آخرت پر ایمان کامل ہو تو زندگی بہت آسان اور کامیاب گزرتی ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں یہ زندگی ایک امتحان کیلئے دی تا کہ ہماری ابدی بقاء آسان بن جائے ۔ ویسے تو نیکیوں کی ریس میں تیزی کرنے اور دنیاوی معاملات میں سستی کرنے کا حکم ہے لیکن پھر بھی مسلمان ہو

الیکشن2013سے 2018تک سب یاد ہے تحریر: عقیل خان

ن لیگ کی حکومت اپنی معیاد مدت پوری کرکے جاچکی ہے اوراس وقت پر ملک میں نگران حکومت قائم ہے۔ الیکشن 2018کے لیے 25جولائی بدھ کادن مقرر کردیا گیا ہے ۔الیکشن کمیشن کی جانب سے بڑے زور وشور سے جنرل الیکشن کرانے کی تیاری کی جارہی ہیں۔صوبائی اور قومی اسمبلی کے پولنگ کے لیے ایک

نشہ۔۔معاشرتی بگاڑ کی پہلی سیڑھی تحریر : آفاق احمد خاں

گزشتہ سے پیوستہ دنوں جب تیسری قومی کانفرنس برائے ادب اطفال 2018لاہور میں شرکت کرنے کے بعد گھر کے لیے روانہ ہوئے اور رات تقریباً12.00بجے ہم بس سٹاپ پر اترے۔ سٹاپ سے تھوڑے فاصلہ پر ایک عورت جس نے گود میں ایک بچہ اٹھایا ہواتھا جبکہ ایک بچی اور بچہ ننگے پاؤں اس کے دونوں

جب تک زندہ ہیں کالاباغ ڈیم نہیں بن سکتا: خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماءخورشید شاہ نے سکھر کے روپڑی سٹیڈیم میں کارکنوں سے خطاب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ یہ الیکشن بہت اہم ہیں ۔منزل پر پہنچنے کے لیے کانٹوں پر چلنا پڑتا ہے جب کانٹوں پر چل کر منزل پرپہنچو تو اس کی خوشی اور ہوتی ہے۔بھٹو نے اپنے لیے نہیں

کلثوم نواز کی حالت انتہائی تشویشناک ہے، ڈاکٹروں کی نواز شریف کو بریفنگ

ڈاکٹروں نے نواز شریف کو کلثوم نواز کی صحت کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہو ئے کہا ہے کہ ان کی حالت انتہائی تشویشناک ہے اس لیے ابھی ان کو وینٹی لیٹر پر رکھا ہوا ہے۔ صورت حال میں کوئی بہتری نہیں آئی ان کا ایک اور ریویو کیا جائے گاجس کے بعد فیصلہ کیا

ارادہ تھا کہ بہت سی دل کی باتیں کھل کر سامنے رکھوں لیکن— چوہدری نثار اچانک کیوں رک گئے؟

راولپنڈی میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ جب مسلم لیگ ن بنا رہے تھے تو 15 سے 20 لوگ تھے لیکن آج ان لوگوں میں سے ایک بھی پارٹی میں موجود نہیں ہے. ان تمام افراد کو یا تو نواز شریف نے چھوڑ دیا یا انہوں نے پارٹی

چاند پر پانی کے وسیع ذخائر کی موجودگی کے ثبوت سامنے آگئے.

ماہرین کو چاند کی سطح پر پانی کی موجودگی کے مزید ٹھوس ثبوت مل گئے ہیں. پانی کے یہ ذخائر وسیع ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا ہے کہ پانی آئندہ یہاں بنائی جانے والی انسانی آبادی کیلئے کافی ہوگا۔ سائنس میگزین کی رپورٹ کے مطابق شمال

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلہ

پنجاب کے مختلف شہروں میں لزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اورشہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں ڈی جی خان، ملتان، فیصل آباد، بہالپور اور نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس