Daily Archives: June 5, 2018

کویت نے بھارتی پھل اور سبزیوں کی درآمد پر پابندی عائد کردی

کویت نے بھارتی پھل اور سبزیوں کی درآمد پر پابندی عائد کردی بھارتی پھل اور سبزیوں پر پابندی سے پاکستان سے کویت پھل اور سبزی کی برآمد دگنی ہوجائے گی، نائب صدر ایف پی سی سی آئی— کویت کی حکومت نے بھارت سے پھل اور سبزی کی درآمد پر پابندی عائد کردی۔ حکومت کویت کے

نگران وزیراعظم نے ملک میں بدترین لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لے لیا

نگران وزیراعظم نے ملک میں بدترین لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لے لیا نگران وزیراعظم ناصر الملک پاور سیکٹر کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصرالملک نے ملک میں بد ترین لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا۔ نگران وزیراعظم کی زیرصدارت پاور سیکٹر کا اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں انہیں ایم

ملک بھرمیں آج مسلمان اعتکاف میں بیٹھیں گے

صوبائی دارالحکومت کی بڑی مساجد میں معتکفین کیلئے انتظامات کوحتمی شکل دے دی گئی ہے۔ لاہور / اسلام آباد: صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت ملک بھرکی مساجد میں لاکھوں افراد آج 20رمضان المبارک کو اعتکاف میں بیٹھنے کی سعادت حاصل کریں گے۔ ملک بھرکے ہرچھوٹے بڑے شہر،قصبوں ودیہاتوں کی مساجد میں لوگ آج20 رمضان المبارک کی شام

عدالت نے ریحام خان کو زوردار جھٹکا دے دیا، وہ کام ہوگیا کہ انکی امیدوں پر پانی پھر گیا.

ریحام خان کی کتاب نے اشاعت سے پہلے ہی تنازعات کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے ، سوشل میڈیا اور مین سٹریم میڈیا پر یہ کتاب اور ریحام خان موضوع بحث ہیں لیکن اب یہ معاملہ عدالت پہنچ چکا ہے۔ ملتان کی ایک عدالت نے ریحام خان کی کتاب کی رونمائی کے خلاف حکم امتناعی

رابی پیرزادہ کی زندگی خطرے میں ، آئی جی پنجاب سے سیکیورٹی مانگ لی.

گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے اپنے تحفظ کیلئے آئی جی پنجاب سے سیکیورٹی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے رابی پیرزادہ نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حالیہ دنوں میں ایک قوالی ریکارڈ کروائی تھی جس میں دہشت گردوں کو تنقیدی انداز میں پیش کیا گیا تھا ۔ سوشل میڈیا پر قوالی

ووٹ اور ووٹر کو عزت دینے کیلئے کس آرٹیکل پر عمل درآمد کرنا ہو گا.

عوامی تحریک کی سنٹرل کور کمیٹی اور قومی اسمبلی کے امیدواران کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ جمہوریت، پارلیمنٹ، ووٹ اور ووٹر کو عزت دینے کیلئے آئین کے آرٹیکل 62،63 پر اسکی روح کے مطابق عمل درآمد کرنا ہو گا ورنہ