Daily Archives: June 12, 2018

راولپنڈی میں ڈاکو بینک سے کتنے کروڑ روپے اور کتنا کلوسونا لے اڑے.

راولپنڈی کے علاقے حیدر روڈ پر 6 ڈاکو بینک سے 14 کروڑ روپے اور کئی کلوسونا لوٹ کر فرار ہوگئے، بینک منیجر کا کہنا کہ ڈاکو رات 2 سے4 بجے کے دوران بینک میں داخل ہوئے، ایک سیکیورٹی گارڈ کو باندھا اور دوسرے کو بے ہوش کردیا، ڈاکوؤں نے کٹر کے ذریعے بینک کے تمام

یو ای ٹی ٹی ٹیچنگ سٹاف ایسوسی ایشن کی انٹری ٹیسٹ کا بائیکاٹ کرنے کی دھمکی.

مطالبات منظور نہ کرنے کی صورت میں یونیورسٹی آف اانجنئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے ٹیچر سٹاف ایسوسی ایشن نے انجنئیرنگ کے داخلہ ٹیسٹوں کے بائیکاٹ کرنے کی دھمکی دے دی ہے ۔ یو ای ٹی ٹی ٹیچنگ سٹاف ایسوسی ایشن کی جانب سے انتظامیہ کو بارنقاط پر مشتمل چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا تھا جس میں

DigiSkills رجسٹریشن اب اوپن ہیں!

DigiSkills ویب سائٹ پربلکل مفت پروگرام سیکھنے کے لئے رجسٹریشن کروایں. (http://digiskills.pk) 1 ملین افراد کو تربیت دینے کے لئے DigiSkills پروگرام پاکستان کا پہلا سرکاری پس منظر پروگرام ہے جس میں ڈیجیٹل مہارتوں کی تربیت کے ذریعے فریقین کی تربیت اور پاکستان کو بااختیار بنانا ہے. DigiSkills پروگرام کا مقصد ہمارے نوجوان، فری لانسرز،

عمران “خان تیرے جاں نثار بے شمار بے شمار” مدینہ منورہ پہنچتے ہی کپتان کے حق میں نعرے لگ گئے.

عمران خان گزشتہ روز اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لیےسعودی عرب روانہ ہوئے۔اس موقع پر عمران خان کے ہمراہ ان کے قریبی دوست زلفی بخاری ، عون چودھری اور علیم خان بھی موجود تھے۔عمران خان مدینہ منورہ پہنچے تو وہاں موجود لوگوں نے ان کو دیکھتے ہی نعرے بازی

دیکھتے ہیں پرویز مشرف کی بہادری کہ وہ آتے ہیں یا نہیں۔ چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کردیا.

چیف جسٹس نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کی راہ کی تمام رکاوٹیں دور کریں، سابق صدر آئیں اور اپنی طاقت دکھائیں، دیکھتے ہیں انکی بہادری کہ وہ آتے ہیں یا نہیں۔ عدالت نے وزارت دفاع سمیت تمام اداروں کوایف آئی اے سے تعاون کرنے کاحکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین

زینب کے قاتل عمران کی سزائے موت کیخلاف اپیل پرسپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا.

سپریم کورٹ نے زینب قتل کیس کے مجرم عمران کی سزائے موت کیخلاف اپیل خارج کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 8 سالہ زینب کے قاتل مجرم عمران نے سزائے موت کےخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کررکھی تھی۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ پر مشتمل بنچ نے

روزے 29ہونگے یا 30؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے اعلان کردیا.

شوال کا چاند جمعرات 14 جون 2018 ءکی شام دکھائی دینے کا امکان نہ ہونے کے برابر اس لئے رمضان المبارک 30 روزوں پر مشتمل ہوگا اور عیدالفطر 16 جون کو منائے جائیگی ۔ سیکرٹری جنرل رویت ہلال ریسرچ کونسل خالد اعجاز مفتی کی جانب سے بیان جاری ،تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جنرل رویت ہلال