Daily Archives: June 13, 2018

محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی عید کی نوید سنا دی ہے.

محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی عید کی نوید سنا دی ہے ، آئندہ ہفتے سے پری مون سون شروع ہو گا۔ محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ 14 سے 21 جون تک اسلام آباد،راولپنڈی،لاہور،گوجرانوالہ میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ ان کے علاوہ مری ، ہزاروہ ،کشمیر ، پشاور ، کوہاٹ ،مردان ، بنوں ، ڈی آئی

کمانڈوہوتا توبہادری دکھاتا آجاتا، کمانڈو ہو کرخوف کھا رہا ہے. چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ کمانڈوہوتا توبہادری دکھاتا آجاتا، کمانڈو ہو کرخوف کھا رہا ہے ملک پر قبضہ کیا لیکن خوف نہیں کھایا. چیف جسٹس نے کہا کہ ملک واپس آئیں ورنہ کاغذات نامزدگی کی جانچ نہیں ہونے دیں گے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ نے پرویز مشرف کی واپسی سے متعلق کیس

میں نواز شریف نہیں، میرے خلاف بھی فیصلہ آتا تو قبول کرتا. شیخ رشید

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ میں راولپنڈی کا ہوں ، ساری دولت راولپنڈی میں ہے، شیخ رشید نے مخالفین پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شہبازشریف میں آرہا ہوں ، لیاقت باغ میں 22تاریخ کو این اے 60 کا جلسہ کروں گا،اور 23 کو این اے

شیخ رشید الیکشن لڑ سکیں گے یا نہیں؟ سپریم کورٹ نے نااہلی کیس کا فیصلہ سنا دیا.

سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے جسٹس شیخ عظمت سعید شیخ کی اہلیت کے حوالے سے کیس کا انتہائی مختصر فیصلہ سنایا اور شیخ رشید احمد کو اہل قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما شکیل اعوان کی درخواست خارج کردی۔ شکیل اعوان نے شیخ رشید پر کاغذات نامزدگی میں

بیٹے نےوالد کا وعدہ پورا کیا مگر ان کے مرنے کے بعد۔

یوں تو دنیا میں رہتے ہوئے اکثر لوگ اپنے پیاروں کو مہنگے ترین تحفے دیتے ہیں لیکن جناب نائجیرین نوجوان نے اپنے والد کو تحفہ دینے کا وعدہ پورا کیا مگر ان کے مرنے کے بعد۔ جی ہاں، یہ مناظر نائجیریا کے گاؤں میں دیکھے گئے جہاں ایک نوجوان نے اپنے والد کو گاڑی دینے

باگڑیاں گاؤں میں کرنٹ لگنے سے 2 مزدور جاں بحق، 3 زخمی ہو گئے.

لاہور گرین ٹاون کے علاقے میں کرنٹ لگنے سے دو مزدور جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق گرین ٹاؤن کے علاقہ باگڑیاں گاؤں میں زیر تعمیر بلڈنگ کا لینٹر ڈالتے ہوئے تعمیراتی مشین بجلی کے تاروں سے چھو گئی جس کے نتیجے میں 2 مزدور جاں بحق جبکہ تین زخمی