Monthly Archives: June 2018

بھارت کا رات کی تاریکی میں پاکستان پر دو اطراف سے حملہ، مارٹر گولوں کی یلغار

بھارت جنگی جنون سے باز نہ آیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سیکیورٹی فورسز نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات ایک بجے کے قریب بجوات اور ہرپال سیکٹرز پر مارٹر گولوں سے یلغار کردیجس کے نتیجہ میں 5سالہ بچی نرگس اور 70سالہ فضلاں بی بی سکنہ پل بجواں شہید ہوگئیں۔ جبکہ 30سالہ پرویز احمد،

کوئٹہ میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق 7 زخمی ہوگئے.

سنجدی کے علاقے میں کوئلے کی کان گیس بھرجانے کے باعث دھماکے سے بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 3 کان کن جاں بحق ہوگئے جب کہ 7 زخمی ہوگئے ہیں، چیف انسپکٹر کول مائن نے واقعے میں 3 کان کنوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کان بیٹھنے کے

مجھے کسی کتے نے کاٹا ہے جو میں نے ملک کے اربوں روپے بچائے۔ شہباز شریف

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پنجاب کی 56 سرکاری کمپنیوں میں مبینہ کرپشن سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان کے طلب کرنے پر شہباز شریف عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ چیف جسٹس نے شہباز شریف سے کہا یہ بتائیں کہ کمپنیز میں خلافِ قانون لاکھوں روپے کی بھرتیاں کیوں کیں،

شہر اعتکاف کی تزئین وآرائش، تیاریاں اور انتظامات مکمل: تحریک منہاج القرآن

تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام حرمین شریفین کے بعد دنیا کے سب سے بڑے شہر اعتکاف کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں،منگل 20رمضان المبارک 5جون 2018کی شام کو ہزاروں لوگ فہم دین، توبہ اور آنسوؤں کی بستی شہر اعتکاف میں 10دن کے لیے گوشہ نشین ہوں گے. جامع المنہاج ٹاؤن شپ میں

لاہورکےمختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے خلاف شہریو ں کا شدید احتجاج

صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے خلاف شہریو ں کا شدید احتجاج ، ٹائر جلا کر کالج روڈ بلاک کردیا اور طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔ لاہور شہر کے مختلف علاقوں پی سی ایس آئی آر ، گرین ٹاﺅن ، کالج روڈ ،اوقاف کالونی اور نواز موڑ

نواز شریف ایک بار پھر چوہدری نثار سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دینے کی بجائے پہلو بچاگئے۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف ایک بار پھر چوہدری نثار سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دینے کی بجائے پہلو بچاگئے۔ احتساب عدالت میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی گفتگو جاری تھی کہ اسی دوران ایک صحافی نے سوال کیا’چوہدری نثار اب شہباز شریف سے متعلق بھی بیان

قومی وصوبائی اسمبلیاں تحلیل، حکومت آئینی مدت پوری کرنے کے بعد ختم

پاکستان میں مسلسل دوسری جمہوری حکومت نے اپنی 5 سالہ مدت پوری کرلی اور مسلم لیگ (ن) کی حکومت ملک میں دوسری آئینی مدت پوری کرنے میں کامیاب ہوئی اس سے قبل پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت نے 2013 میں اپنی 5 سالہ آئینی مدت پوری کی تھی۔ جمہوری حکومت کے آج ختم ہوتے ہی قومی