Daily Archives: July 2, 2018

پاک فوج کی جانب سے نئی گیم متعارف کروائی گئی ہے جسے کھیلتے ہوئے آپ بھی سوات کی وادی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کر سکتے ہیں.

پاک فوج کی جانب سے ایک گیم Glorious Resolve کے نام سے متعارف کروائی گئی ہے جسے کھیلتے ہوئے آپ بھی سوات کی وادی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کرسکتے ہیں۔ یہ ایک بڑی گیم ہے کیونکہ اس میں میدان جنگ کے وسیع و عریض نقشے بھی شامل ہیں۔ اس کے مختلف مراحل ہیں

بھارت کی ایک اور مکاری! بھارت نے پاکستان پر ‘واٹر بم’ سے حملہ کرنے کی تیاری کرلی.

بھارت نے ماضی کی طرح ایک بار پھر مکاری اور چالاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت سمیت دیگر علاقوں میں بارش اور سیلاب کا پانی اپنے ڈیموں میں بھرنا شروع کردیا ہے جس کے باعث یہ ڈیم 3سے 4روز میں بھرجائینگے جبکہ پاکستان اور آزادکشمیر کے علاقوں کو زیر آب کرنے کیلئے بھارت نے اچانک

کارڈیلر، خریداروں اورکسٹم حکام کے ہوش اُڑ گئے. جاپان اور برطانیہ میں چوری ہونے والی گاڑیاں پاکستان کی سڑکوں پر دوڑنے لگیں.

بیرون ممالک چوری شدہ گاڑیاں کراچی کی سڑکوں پر دوڑ نے لگیں۔ چوری شدہ گاڑیوں کے رجسٹرڈ ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ سڑکوں پر دوڑتی ہوئی جاپانی گاڑیاں چوری کی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بیرون ملک سے آئی دس گاڑیاں چوری شدہ نکلی ہیں اس خبر نے کسٹم

ملکی تاریخ کا مہنگا ترین بیلٹ پیپرفوج کی نگرانی میں تیار کیا جائیگا، اس بیلٹ پیپر میں ایسی کیا خصوصیات ہیں؟

عام انتخابات 2018 کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل فوج کی نگرانی میں شروع کردیا گیا. انتخابات میں21 کروڑ سے زائد بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے. ملکی تاریخ کا مہنگا ترین بیلٹ پیپر تیار کیا جائیگا۔ بیلٹ پیپرز ملک کے 3 پرنٹنگ پریس میں چھاپے جا رہے ہیں۔ کسی نجی ادارے کو بیلٹ پیپر

شوہرنے غیرت کے نام پر بیوی اور اسکے آشنا کے ہاتھ اورپاؤں کاٹ ڈالے.

کوٹ دادوگھلومیں غیرت کے نام پرشوہرنے بیوی پرمبینہ تشدد کرتے ہوئے کلہاڑی سے بیوی اور اس کے مبینہ ساتھی کے دونوں ہاتھ کاٹ دیے۔ پولیس ذرائع کا مطابق بہاولپور کے علاقے کوٹ دادوگھلو کے رہائشی کو اپنی بیوی پر شک تھا۔ بیوی کو اس کے آشنا کے ساتھ دیکھ کر شوہر نے دونوں کو مبینہ

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی نوید سنا دی، بارشیں برسانے والا نیا سلسلہ کب پاکستان میں داخل ہورہا ہے؟

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تین روز کی بارشوں کے بعد مون سون کا سلسلہ کمزور ہو گیا ہے. ماہرین موسمیات نے اگلے ہفتے سے بارشوں کے ایک نئے سلسلے کی نوید سنا دی ہے۔ تین روز کے بعد سورج نے بالآخر مکھڑا دکھا دیا. بارشوں کا سلسلہ رک گیا اور موسم میں

دشمنی میں نے نہیں نواز شریف نے میرے ساتھ کی، آئندہ اگراقتدار ملا توکس کے ساتھ کھڑا ہونگا؟ چوہدری نثار نے حیرت انگیز اعلان کردیا

چوہدری نثار علی خان نے ایک بار پھر مسلم لیگ ن کے قائد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ دشمنی میں نے نہیں بلکہ نواز شریف نے میرے ساتھ کی ہے. اب مسلم لیگ نظریاتی نہیں رہی. آئندہ بھی اقتدار ملا تو اسلام پسند قوتوں کے ساتھ کھڑا ہوں گا۔ مجلس العلماء