Daily Archives: July 5, 2018

ترکی نے دوستی کا حق ادا کر دیا، ایسا ہتھیار دیدیا کہ دشمن بری نظر ڈالنے سے پہلےسو مرتبہ سوچے گا.

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق معاہدے پر دستخط کرنے کے کی تقریب وزارتِ دفاعی پیداوار میں منعقد ہوئی۔ معاہدے کے تحت مِلجَم کلاس کی جہاز سازی کی ٹیکنالوجی بھی پاکستان منتقل ہو گی۔ پاک بحریہ کے مطابق یہ جہاز جدید نظام سے لیس اور سٹیلتھ ٹیکنالوجی کے حامل ہو ں گے اور ان پر مقامی