Daily Archives: July 9, 2018

پاکستان کی سائنسی میدان میں چین کی مدد سے ایک اور بڑی کامیابی.

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے دو سیٹلائٹ لانچ کر دیئے ہیں جو کہ مکمل طورپر پاکستان میں تیار کیے گئے. دونوں سیٹلائلٹ چین سے لانچ کیے گئے۔ پاکستان کے دونوں سیٹلائٹ چین کے ” لانگ مارچ راکٹ “(LM-2C ) کے ذریعے صبح 8 بجکر57منٹ پر خلا بھیجے گئے جن میں سے

فخر زمان بہترین بلے بازوں کی فہرست میں کونسے نمبر پرآ گئے؟ آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوینٹی رینکنگ جاری کر دی.

ٹی ٹوینٹی کی نئی ریکنگ کے مطابق پاکستان کی ٹیم سرفہرست موجود ہے جبکہ آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان سے سیریز ہارنے کے بعد ایک درجہ تنزلی سے تیسرے اور بھارتی ٹیم ایک درجہ ترقی کرتے ہوئے دوسرے نمبر پر آ گئی ہے۔ بابائے کرکٹ انگلینڈ چوتھے، نیوزی لینڈ پانچویں، ساوتھ افریقہ چھٹے، ویسٹ انڈیز ساتویں،

الیکشن کی آمد اور ملک کی بدلتی صورتحال، ترجمان پاک فوج نے اہم اعلان کردیا

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفورکل اہم پریس کانفرنس کریں گے. پریس کانفرنس کے دوران ملک میں امن وامان کی صورتحال سے متعلق آگاہ کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کل 2 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ جس

ڈیمز فنڈز میں اب تک پاکستانیوں نے کتنی رقم جمع کرائی؟

چیف جسٹس نے گزشتہ ہفتے بھاشا اور مہمند ڈیم کی فوری تعمیرکا حکم دیتے ہوئے عوام سے عطیات دینے کی اپیل کی تھی اور سب سے پہلے خود ہی رضاکارانہ طور پر دس لاکھ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کیا جس کے بعد اکاﺅنٹ قائم کیا گیا جس کی تفصیلات بھی سپریم کورٹ کی ویب

نواز شریف کی لندن رہائش گاہ ایون فیلڈ کے باہر پاکستانیوں نے تاریخ رقم کر دی.

لندن میں موجود پاکستانیوں نے شریف خاندان کی رہائش گاہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر احتجاج کیا ہے۔ احتجاج میں عورتوں اور بچوں نے بھی شرکت کی ہے۔ احتجاجی مظاہرین شریف خاندان کی رہائش گاہ کے باہر “گلی گلی میں شور ہے نواز شریف چور ہے” ” مریم کے پاپا چور ہیں” جیسے نعرےلگاتے رہے

اسحاق ڈار پیش نہیں ہوتے تو ان کا پاسپورٹ منسوخ کردیں. چیف جسٹس ثاقب نثار

چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں ایم ڈی پی ٹی وی کیس کی سماعت ہوئی جب کہ عدالتی حکم کے باوجود سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ اسحاق ڈار پیش نہیں ہوتے تو ان کا پاسپورٹ

ایک دھیلے کی بھی کمیشن نہیں کھانے دینگے، ڈیم کی تعمیر پر پہرہ دینگے کوئی کرپشن نہیں ہونے دینگے۔ چیف جسٹس

چیف جسٹس نے ڈیموں کی تعمیر میں حکومت کی جانب سے پھیلائی جانے والی غلط فہمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے اسٹیٹ بینک کے گورنر، سیکرٹری اطلاعات، سیکرٹری خزانہ اور ایف بی آر حکام کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ اخبارات کی خبریں اور اشتہارات دیکھیں تاثر دیا جارہا ہے کہ فنڈ حکومت پاکستان

گرمی میں اتنا خوفناک اضافہ ہوگاکسی نے سوچا تک نہ ہوگا، پاکستان میں درجہ حرارت کس قدر بڑھ جائے گا؟ اقوام متحدہ کی تحقیق

رواں صدی کے آخر تک پاکستان کے درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری اضافہ کا خدشہ ہے۔ اقوام متحدہ کے ورلڈ میٹرو لوجیکل شعبہ اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی ایک مشترکہ تحقیق کے مطابق ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی تغیرات کے باعث پاکستان کا درجہ حرارت بڑھ رہا ہے جس سے پاکستان کے معاشی، سماجی

کیپٹن(ر)صفدر اڈیالہ جیل منتقل

نیب نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کو احتساب عدالت میں پیش کیا جہاں سے انہیں اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔ کیپٹن (ر) صفدر کی پیشی کے موقع پر احتساب عدالت کے باہر سیکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری موجود تھی اور اسلام آباد پولیس،