Daily Archives: July 11, 2018

آرمی چیف کا شدید ردعمل سامنے آگیا. ہارون بلور کی شہادت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اے این پی کے جلسے میں خود کش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہارون بلوراور معصوم شہریوں پر گھناؤنا دہشت گرد حملہ قابل مذمت ہے. ہمارے حوصلے بلند ہیں اور ہم رکنے والے نہیں. دشمن قوتوں کو شکست دیں گے۔ آئی ایس پی آر کے

ہارون بلور کو ہم نے مارا، ذمہ داری قبول کرلی گئی، آئندہ کسے نشانہ بنانے کی دھمکی دیدی؟

کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ میں خودکش حملے اور ہارون بلور سمیت 12 افراد کی شہادت کی ذمہ داری قبول کرلی۔ اپنے ایک بیان میں تحریک طالبان کے ترجمان محمد خراسانی نے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کی اور دعویٰ کیا کہ تحریک طالبان پاکستان کےعبدالکریم نے گزشتہ

ہارون بلورشہید کے بیٹے نے دہشتگردوں کو کھلا چیلنج دیدیا.

الیکشن 2018 کے سلسلے میں کارنر میٹنگ کے دوران خودکش حملے میں شہید ہونے والے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار بیرسٹر ہارون بلور کے صاحبزادے دانیال بلور کا کہنا ہے کہ وہ انتخابی مہم کے دوران اپنے والد کے ساتھ ہی ہوتے تھے لیکن اتفاق سے منگل کو گھر پر تھے۔ والد کی شہادت کے

نواز شریف نے پاک فوج کے خلاف اعلان جنگ کر دیا.

نواز شریف نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے جو کہا اس پرعمل نہ کیا جائے. الیکشن میں کسی ادارے کی مداخلت برداشت نہیں کریں گے۔ ترجمان پاک فوج کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل میں لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ اگر کسی