Daily Archives: July 12, 2018

میرا مناسب وقت میں شادی کر لیتی تو اس وقت انکے بچے بھی جوان ہوتے‘مائرہ خان

اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ اداکارہ میرا اگر مناسب وقت میں شادی کر لیتی تو اس وقت ان کے بچے بھی جوان ہوتے۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میرا فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ہیں اور میں بچپن سے ان کی اداکاری دیکھتی آرہی ہیں۔ مگر فلموں میں اداکاری سے

روک سکو تو روک لو، کارکنوں سمیت ہر حال میں ائیرپورٹ پہنچوں گا- “دما دم مست قلندر” کا دھماکہ اعلان کر دیا-

پا کستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ تمام جماعتوں کو برابری کی بنیاد پر انتخابی مہم چلانے کا موقع ملنا چاہیئے- نواز شریف کا استقبال کرنا آئینی اور قانونی حق ہے- جیلوں اور قید و بند کی صعوبتوں سے ڈرنے والے نہیں۔ کارکنوں کے ہمراہ تیرہ جولائی کو ایئرپورٹ

پاکستان کے آئی ایم ایف سے قرض لینے پر سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد رک جانے کی خبریں، چینی وزارت خارجہ کا دوٹوک ردعمل سامنے آگیا-

چین نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کو پاکستان کی قرضوں کی مشکل سے کوئی خطرہ نہیں- سی پیک پر مغربی میڈیا کی رپورٹ صداقت پر مبنی نہیں۔ مغربی میڈیا کی رپورٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ سی پیک پر منصوبے کے مطابق عملدرآمد جاری ہے۔ اقتصادی

امریکہ کی افغان پالیسی تبدیل، پاکستان کے ساتھ تعلقات میں بھی بڑے پیمانے پر ردوبدل کا فیصلہ کرلیاگیا

غیرملکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکا اپنی افغان حکمت عملی کا جائزہ لینے کی تیاری کررہا ہے جس میں پاکستان کے ساتھ امریکی تعلقات کا جائزہ بھی شامل ہوگا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق افغان پالیسی کا وسیع ترجائزہ اگلے چند ماہ میں شروع کیا جا سکتا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق

سپریم کورٹ نے خواجہ سعد رفیق کو بڑی خوشخبری سنا دی-

سپریم کورٹ نے 2013 کے عام انتخابات کے دوران این اے 125 میں مبینہ دھاندلی سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما سعد رفیق کی اپیل منظور کرلی اور الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ 2013 کے عام انتخابات میں این اے 125 سے سعد

پرویز خٹک کیا واقعی چرس پیتے ہیں؟ ریحام خان نے جب عمران خان سے یہ سوال پوچھا تو آگے سے کپتان نے کیا جواب دیا؟

ریحام خان نے اپنی کتاب میں کہاہے کہ عمران خان کے مطابق پرویز خٹک ایک خوبصورت آدمی ہیں۔ پارٹی کے اندر ایک افواہ انتہائی عام ہے کہ سابق وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ پرویز خٹک چرس کے شیدائی ہیں جو کہ ان کی صحت کا راز بھی ہے۔ ریحام خان نے کہا کہ میں نے بطورعمران

ریحام خان کی انکشاف سے بھرپور تہلکہ خیز کتاب منظر عام پرآ گئی-

وہ شاہکارآہی گیا جس کا انتظار تھا- ریحام خان کی انکشاف سے بھرپور تہلکہ خیز کتاب منظر عام پر آگئی ہے اور اس میں ریحام خان نے مبینہ طور پر عمران خان کی جیب سے برآمد ہونے والے کوکین کے پیکٹس کی تصاویر بھی شائع کی ہیں۔ یحام خان کی جانب سے اپنی کتاب کسی

وہی ہوا جس کا مجھے خدشہ تھا، نواز شریف کے خلاف فیصلے میں جج اور نیب نے ایسا کیا، کیا جس سے فائدہ اب نواز شریف کو ہی ہو گا؟ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری

سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار چوہدری نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ نواز شریف کے خلاف میری جماعت نے ہی ریفرنس دائر کیا تھا اور یہ سلسلہ چلتا رہا اور یہ فیصلہ آ گیا۔ افتخار چوہدری نے کہا کہ اس فیصلہ پر میرے خدشات درست ہوتے نظر آ رہے

ہارون بلور پرحملہ کرنے والے خود کش بمبار کا سراغ مل گیا، دہشتگرد کا تعلق کہاں سے تھا اور اس کی عمر کتنی تھی؟

پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ پر دھماکے کی تحقیقات کیلئے آئی جی خیبرپختونخواہ طاہر خان نے 7 رکنی جی آئی ٹی تشکیل دے دی جس میں ایس ایس پی پشاور ایس ایس پی سی ٹی ڈی اور سی پی او پشاور سمیت دیگر افسران شامل ہیں۔ 5 روز میں 7رکنی جے آئی

سزا یافتہ نواز شریف مریم نواز اور کیپٹن ریٹائیرڈ صفدر کی میڈیا کوریج روکنے کیلئے بڑا قدم اُٹھا لیا گیا-

سزا یافتہ نواز شریف مریم نواز اور کیپٹن ریٹائیرڈ صفدر کی میڈیا کوریج روکنے کے لیے پیمرا کو خط لکھ دیا گیا خط میں نواز شریف سمیت دیگر مجرموں کی میڈیا کوریج پر پابندی عائد کرنے کی استدعا کی گئی ہے- خط جوڈیشل ایکٹویزم پینل نامی تنظیم کی جانب سے لکھا گیا خط کی کاپی