Daily Archives: July 13, 2018

پاکستانیوں کیلئے آنسو روکنا مشکل ہو گیا، ائیرپورٹ روانگی سے قبل نواز شریف اور مریم نواز اپنے اہل خانہ سے ملتے ہوئے رو پڑیں،

ہیتھرو ائیرپورٹ روانہ ہونے سے قبل عزیز و اقارب سے ملاقات کی تصاویر بھی منظرعام پر آ چکی ہیں جنہیں دیکھ کر ہر کوئی افسردہ ہے مگر اب نواز شریف اور مریم نواز شریف کی بیگم کلثوم نواز کیساتھ ایک ایسی تصویر منظرعام پر آ گئی ہے کہ پاکستانیوں کیلئے آنسو روکنا مشکل ہو گیا

موسلا دھار بارشیں، مون سون ہوائیں، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی-

اسلام آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں علی الصبح ہونیوالی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا۔پنجاب کے کئی شہروں میں جمعرات کی صبح ہونیوالی بارش نے گرمی اورحبس کا زور ختم کردیا اور شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون ہوائیں بحیرہ عرب اورخلیج بنگال سے پاکستان میں

حکومت کا آج لاہور میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ، نواز شریف اور مریم نواز کی وطن واپسی-

نگران حکومت نے لاہور میں آج موبائل فون سروس بند کرنے کا بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پی ٹی اے کو درخواست بھجوا دی ہے۔ نواز شریف اور مریم نواز کی لاہور آمد کے موقع پر مسلم لیگی کارکنوں کے استقبال کی تیاریوں کے حوالے سے حکومت نے کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقعہ سے بچنے

آج شہر کے کون سے راستے ٹریفک کیلئے کھلے ہوں گے اور کون سے بند کئے جائیں گے؟ انتہائی اہم معلومات جانئے-

چیف ٹریفک آفیسر لاہور کیپٹن(ر)لیاقت علی ملک نے کہا کہ مورخہ13جولائی بروز جمعہ کو لااینڈ آرڈر سچویشن کے دوران شہریوں کی سہولت اور ٹریفک کی روانی کےلئے جامع ٹریفک پلان تشکیل دیا گیا ہے۔ ایس پی ٹریفک سٹی و صدر ڈویڑن کی نگرانی میں13ڈی ایس پیز،94 انسپکٹرز اور 130 پٹرولنگ افسران سمیت دو ہزار سے