Daily Archives: July 22, 2018

پیپلز پارٹی غریبوں ،کسانوں ،طلبہ خوتین سیمت پسے ہوے طبقات کی نمائندہ پارٹی ہے۔برکت علی

گلگت بلتستان (رپورٹ) پی وائی او گلگت بلتستان کے صدارتی امید وار برکت علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا پیپلز پارٹی غریبوں ،کسانوں ،طلبہ خوتین سیمت پسے ہوے طبقات کی نمائندہ پارٹی ہے اور پیپلز پارٹی کا ایک ایک کارکن پارٹی کا اثاثہ ہے پارٹی کا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایک نوجون لیڈر

ھم عوام کے مفادات کہ لئے کام کرینگے۔سوشل ڈیموکریٹک گروپ۔(انڈپیڈنٹ)

لاڑکانہ۔ (بیورو رپورٹ) سوشل ڈیموکریٹک گروپ۔(انڈپیڈنٹ) SDG کے مرکزی رہنمائوں کی میڈیا سے گفتگو سوشل ڈیموکریٹک گروپ (انڈپیڈنٹ) کے رہنما ڈاکٹر طارق حسین سومرو۔علی مردا راھوجو۔میر مظھر ٹالپر۔اور اقبال ترین نے میڈیا کو بتایا کہ ہم نے یہ گروپ عوام کے مفادات حاصل کرنے کہ لئے بنایا ہے۔جس میں ملک بھر سے قابل لوگ چنے