Daily Archives: July 24, 2018

چنے والاکہاں ہے،اگلی تاریخ پرپیش ہو، :چیف جسٹس کے ریلویزمیں خسارے سے متعلق ازخودنوٹس میں ریمارکس

پاکستان ریلویزمیں خسارے سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان میاں محمد ثاقب نثار نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں کی۔ اس موقع پرآڈٹ افسر نے فرانزک آڈٹ کی رپورٹ عدالت میں پیش کی اور موقف اپنایا کہ ریلوے کا خسارہ 40 بلین ہے جس پر چیف جسٹس نے فرانزک آڈٹ رپورٹ پرریلوے

چیف جسٹس ثاقب نثارنے لاہورمیں شجرکاری مہم کا آغازکردیا..

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس میاں محمد ثاقب نثار نے لاہورمیں شجرکاری مہم کا آغازکردیا۔ چیف جسٹس پاکستان میاں محمد ثاقب نثارنے آج سپریم کورٹ آف پاکستا ن لاہور رجسٹری میں اہم مقد مات کی سماعت کی ۔جس کے بعد انہوں نے لاہورمیں شجرکاری مہم کا آغازکردیا۔ چیف جسٹس نے سپریم کورٹ لاہوررجسٹری

ٹریڈیونینزنے نظام تباہ کرکے رکھ دیا، اگرآئین میں نہ لکھا ہوتا تو ٹریڈ یونین پرپابندی لگا دیتا، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بنچ نے پوسٹ انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسزمیں وی سی تعیناتی کیس کی سماعت کی، چیف جسٹس نے وائس چانسلرکی تقرری کیلئے سرچ کمیٹی تشکیل دےدی،عدالت نے سیکرٹری صحت پنجاب کوعدالتی احکامات پرعملدرآمدکاحکم دے دیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بہترین نیوروسرجن کووائس چانسلرتعینات کیاجائے، ٹریڈیونینزنے

مسلم لیگ ن کی اپنی ہی خاتون رہنماء نےاعتراف کرلیا، ہم یہاں سےچند ہی سیٹیں لے پائیں گے

25 جولائی کل بدھ کے روز ملک بھر میں عام انتخابات ہونے جارہے ہیں اور اس حوالے سے تمام سیاسی جماعتیں انتخابات کے ممکنہ نتائج کے حوالے سے دعوے کر رہے ہیں تاہم فیصلہ تو عوام کا ہوگا جو کل واضح ہو جائے گا۔ اس صورتحال میں کئی سرویز بھی سامنے آئے تاہم اب ن

بچوں کی لڑائی میں بڑے بھی کود پڑے، فائرنگ سے 7افراد جاں بحق، 2زخمی

پشاور میں بچوں کی لڑائی پر فائرنگ سے 7افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ لڑائی میں دوافراد زخمی بھی ہوئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق واقعہ پشاور کے علاقے میرہ سوڑیزئی میں پیش آیا جہاں مغرب کی اذان کے بعد بچوں کی لڑائی ہوئی تھی جس میں بڑے بھی کود پڑے جس پر ایک خاندان کی فائرنگ

انتخابی مہم میں شاندار کارکر دگی، آئی جی پنجاب کی بہترین حکمت عملی پر پولیس افسران کو شاباش

آئی جی پنجاب نے انتخابی مہم کے دور ان بہترین کار کردگی پر پولیس افسران اور اہلکاروں کو شاباش دیتے ہوئے مزید دودن چوکس رہنے کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ پنجاب بھر میں انتخابی مہم کے دوران کسی قسم کا کوئی نا خوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا جس پر آئی

بھارت کی ایشیاء کپ میں شرکت پر ہچکچاہٹ، کیا ٹورنامنٹ ہو گا یا نہیں؟

بھارتی کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارات میں ستمبر میں شیڈول ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے حوالے سے ہچکچاہٹ کا شکار ہے جس کے باعث ٹورنامنٹ بھی غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے اور امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ آئندہ چند روز میں بھارتی کرکٹ بورڈ کا فیصلہ سامنے آ سکتا ہے.

اس کام سے زندگی تباہ ہو جاتی ہے، وینا ملک نے پاکستانی لڑکیوں کو ”کام“ کی بات بتا دی

فلم سٹار وینا ملک نے کہا ہے کہ جذباتی فیصلوں سے زندگی تباہ ہوجاتی ہے‘ کامیاب زندگی کے لیے تلخی نہیں صبر کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹر ویو میں وینا ملک کا کہنا تھا کہ شوبز سے دور ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، میں صرف معیاری کام ہی کروں گی۔

سچ کی قیمت ادا کرنا پڑتی ہے، جسٹس شوکت عزیز صدیقی پھٹ پڑے.

اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ سچ کی قیمت ادا کرنا پڑتی ہے وہ کسی معاملے میں مدعی ہیں لیکن انہیں ملزم بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ضلع کچہری کے ساتھ وکلا چیمبرز کی غیرقانونی تعمیرات کے خلاف دائر

“مجھے جیل سے نکالو، ہم ملک سے باہر چلیں جائیں گے” نواز شریف نے ہتھیار ڈال دئیے

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق نواز شریف نے ایک اور این آر او کیلئے رضا مندی ظاہر کر دی ہے اور مقتدر حلقوں تک پیغام پہنچا دیا ہے کہ ان کو جیل سے باہر نکالا جائے وہ ہمیشہ کیلئے ملک سے باہر چلے جائیں گے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے