Daily Archives: November 11, 2018

سید مہدی شاہ پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کا بنیاد ہے۔برکت علی ،وزیر برہان۔

رپورٹ(گلگت بلتستان) گلگت بلتستان پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر ورکرز وزیر برہان علی اور برکت علی نے میڈیا سے بات کرتے کہا کہ سید مہدی شاہ پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کا بنیاد ہے ۔جن کو سمجنے کے لئے عام ورکر کو وقت لگے گا اپنا بچپن اور پوری جوانی پیپلز پارٹی اور عوام کی خدمت