Daily Archives: March 27, 2019

ٹی وی کی براہ راست نشریات کے دوران تجزیہ کار سو گئے

اردن میں ٹی وی چینل کے لائیو پروگرام کے دوران معروف تجزیہ کار سو گئے، میزبان انہیں جگانے کی کوشش کرتی رہی تاہم انہوں نے آنکھیں نہ کھولیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹی وی کی براہ راست نشریات کے دوران معمولی سی غلطی بھی بڑے مذاق کا سبب بن سکتی ہے ایسا ہی کچھ اردن کے

ایران کی مشکلات میں اضافہ، امریکا نے نئی پابندیاں عائد کردیں

تفصیلات کے مطابق امریکی پابندیوں کے تناظر میں ایرانی معیشت سنگین بحران کا شکار ہوچکی ہے جبکہ موجودہ حکومت سے متعلق بھی عوام میں مایوسی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیاں بدستور جاری رہیں تو ایران مزید تنہا ہوسکتا ہے اور ملکی معیشت تباہ ہوسکتی ہے۔ امریکا نے ایسے

حکومت نے پرائیویٹ حج کے لیے 4 کیٹیگری کی منظوری دے دی

وزارت مذہبی امور کی جانب سے پرائیویٹ حج کے لیے 4 کیٹیگری کی منظوری دے دی گئی، پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت عازمین قربانی کے علاوہ 5 لاکھ سے 14 لاکھ روپے میں حج کا فریضہ انجام دے سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور کی جانب سے پرائیویٹ حج کے لیے 4 کیٹیگری

نواز شریف کوٹ لکھپت جیل سے رہائی کے بعد جاتی امرا پہنچ گئے

مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کوٹ لکھپت جیل سے رہائی کے بعد جاتی امرا پہنچ گئے، جیل کے باہر اور جاتی امرا میں لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف جیل سے نکلے تو رہنماؤں کے ساتھ کارکنوں کی بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا،