Daily Archives: March 28, 2019

چینی صدر کا دورہ فرانس، کئی معاہدے طے پاگئے

تفصیلات کے مطابق چینی صدر شی جِن پِنگ کے دورہ فرانس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اربوں یورو مالیت کے متعدد معاہدوں پر دستخط ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے معاہدے میں ایئربس کمپنی کی چینی ایوی ایشن کو 300 جہاز کی فروخت بھی شامل ہے، علاوہ ازیں توانائی، ٹرانسپورٹ اور

امریکا میں بس پر فائرنگ‘ 1 شخص ہلاک

تفصیلات کے مطابق امریکا کے شمالی شہر سیاٹل میں مسافربس پر فائرنگ سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ متعدد مسافرزخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اورایمبولینس جائے وقوع پر پہنچی اور زخمیوں کو فوری اسپتال منتقل کیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق پولیس نے ایک مشتبہ شخص کوگرفتارکرکے

وزیر اعظم نے “غربت مٹاؤ پروگرام” کا افتتاح‌ کر دیا، 80 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے غربت مٹاؤ پروگرام کا افتتاح کر دیا گیا، اس موقع پر انھوں نے کہا کہ ثانیہ نشتر کو یہ دستاویز تیار کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں، اس پروگرام پر عمل در آمد کے لئے جہاد کریں گے. انھوں نے کہا کہ پاکستان دنیامیں واحد ملک ہے،