Daily Archives: March 29, 2019

ڈی جی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی‘1 دہشت گرد گرفتار

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد کو گرفتار کرکے دستی بم اور اہم دستاویزات برآمد کرلیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد جمشید کالعدم تنظیم کو مالی معاونت فراہم کرتا تھا، گرفتار دہشت گردکا تعلق کالعدم لشکرجھنگوی سے ہے۔ سی ٹی ڈی

بنگلہ دیش، عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، 19 افراد ہلاک، 73 زخمی

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں 22 منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہوگئے، جان بچانے کے لیے 22 منزلہ عمارت سے چھلانگ لگانے والے 6 افراد بھی دم توڑ گئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ 65 افراد کو اسپتال منتقل کردیا

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی تازہ لہر، نئے گروہ ملوث نکلے

تفصیلات کے مطابق پولیس حکام نے انکشاف کیا ہے کہ یوسف پلازہ پر گزشتہ روز پھل فروش شہزاد قریشی کو جس ہھتیار سے ٹارگٹ کیا گیا تھا، اسی ہتھیار سے بائیس فروری کو یوپی موڑ پر ہائی روف کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق مذکورہ واقعے کے نتیجے میں نصیب اللہ اور نورعلی

عالمی برادری کشمیرمیں ریاستی دہشت گردی پرتوجہ دے‘ ملیحہ لودھی

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علامات نہیں بلکہ دہشت گردی کی وجوہات سے نبردآزما ہونے کی ضرورت ہے۔ پاکستانی سفیر نے کہا کہ انسداد دہشت گردی کی عالمی حکمت عملی میں غاصبانہ تسلط پرتوجہ دی جائے۔ ڈاکٹرملیحہ لودھی نے کہا کہ اداروں