Daily Archives: March 30, 2019

اب کوئی بھی باہر سے پاکستان کے نظام کو مفلوج نہیں کرسکے گا، شہریار آفریدی

رینجرز ہیڈ کوارٹرز کراچی میں 26 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی نے کہا کہ رینجرز نے سرحدوں کی حفاظت اور کراچی میں دہشت گردی کے خلاف کردار ادا کیا، رینجرز نے پانچ سال میں 16 ہزار آپریشن کیے اور 12 ہزار سے زائد

افغان امن مذاکرات میں خواتین کی نمائندگی ناگزیر ہے: انجلینا جولی

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں انجلینا جولی کا کہنا تھا کہ خواتین کی شمولیت کے بغیر افغان امن مذاکرات نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہزاروں افغان خواتین امن مذاکرات میں اپنی عدم شمولیت پر گہری تشویش کا اظہار کرچکی ہیں کہ طالبان سے مذاکرات

ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ملک میں حقیقی جمہوریت آئے‘ خورشید شاہ

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ملک میں حقیقی جمہوریت آئے، ہم نے کوشش کی کہ پارلیمانی نظام کو بہترکریں۔ انہوں نے کہا کہ آج مہنگائی کی سونامی ہے، پیٹرول اورتیل کی قیمت بڑھ گئی ہے، عالمی مارکیٹ میں ڈیزل کی قیمت 58

وزیراعظم عمران خان آج گھوٹکی میں جلسے سے خطاب کریں گے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان گھوٹکی میں آج دوپہر بذریعہ ہیلی کاپٹر پہنچیں گے جہاں وہ خان گڑھ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ جلسے میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، شیخ رشید اور وفاقی کابینہ کے دیگر وزرا بھی شرکت کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے گھوٹکی میں جلسے کی تیاریاں