Daily Archives: November 14, 2019

معاشی ترقی اور اقدامات کی ضرورت ۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر تصدق حسین ایڈووکیٹ

پاکستان کی معیشت میں استحکام کی منزل ابھی تا حد نظر دورہے۔ اس وقت ملک کی معاشی نمو 9 سال کی کم ترین سطح پر ہے اور معیشت عملی طور پر منجمد ہوچکی ہے جس کے باعث مہنگائی روزانہ کی بنیاد پر بڑھ رہی ہے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق خود اسٹیٹ بینک آف پاکستان