Tag Archives: رضا ربانی

فاٹا اصلاحات ضروری، قبائلی عوام اور تمام سٹیک ہولڈرز کو شامل کیا جائے : رضا ربانی

پشاور ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ فاٹا اصلاحات بہت ضروری ہیں تمام قبائلی عوام سمیت تمام سٹیک ہولڈز کی مشاورت کے بعد فاٹا میںاصلا حات کی جائیں، جو بھی فیصلہ ہو قومی امنگوں کے مطابق ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سنیٹ رضا ربانی