Tag Archives: مصطفیٰ کمال

سندھ کے حکمرانوں نے میرا کام آسان کردیا ، اب کراچی کی ایک ایک گلی بند ہوگی، کارکن پر امن احتجاج جاری رکھیں: مصطفیٰ کمال

کراچی ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال کو گرفتار کیا جا چکا ہے، گرفتاری کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ میرے بچوں کے پانی بھرنے پر مجھے گرفتار کرکے لے جا رہے ہیں، سندھ کے حکمرانوں نے میرا کام آسان کردیا