Tag Archives: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ

پاکستان تحریک انصاف کی آفیشل ویب سائٹ ہیک ہو گئی۔

اسلام آباد ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) پاکستان تحریک انصاف کی آفیشل ویب سائٹ کو ہیک کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی ویب سائٹ کو ہیک کرنے والے ہیکر کے پیغام نے PTI کو جھٹکا لگا دِیا۔ ہیکرنے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ”ہمیں نئے پاکستان کی ضرورت نہیں

یونیورسٹی آف گجرات کے شعبہ مینجمنٹ سائنسز کے طالبعلم حافظ عمر بس حادثے میں جاں بحق

گجرات ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) یونیورسٹی آف گجرات کے شعبہ مینجمنٹ سائنسز کے طالبعلم حافظ عمر ایک حادثے میں بس سے گرکر جاں بحق ہوگئے۔ یونیورسٹی انتظامیہ رجسٹرار ڈاکٹر طاہر عقیل کی قیادت میں فوری طور ہسپتال پہنچی اور اہل خانہ کو پُرسہ دیا ۔ ورثاء نے کوئی بھی قانونی کاروائی

اللہ کے گھر کا بجلی کنکشن کاٹ دیا۔ وضو کے لیے پانی ختم

کمالیہ ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) کمالیہ کے مرکزی عیدگاہ خیرا شہید کا محکمہ اوقاف کی غفلت کی وجہ سے اکثر بجلی بل ادا نہیں کیا جاتا ۔ گزشتہ تین ماہ کا بل15313 روپے تھا جو محکمہ اوقاف نے ادا کرنا تھا۔ محکمہ اوقاف نے عید گاہ خیرا شہید مسجد کا بل

چودھری نثار علی خان پاکستان تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کی وزیر اعظم سے اختلاف کی خبریں فیصلہ کن موڑ اختیار کر چکی ہیں۔اور ایک نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں چودھری نثار کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا انکشاف کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ

سمائل فار لائف ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سپیشل بچوّں کے اعزازمیں گرنیڈ میوزیکل عید گالا پروگرام کا انعقاد۔

ہم عبدالستار ایدھی صاحب کو اور انکی خدمات کو کبھی نہیں بھول سکتے وہ غریبوں کے لئے کسی فرشتہ سے کم نہ تھے : عامر سمیع خان لاہور (نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) سوشل و یلفیئر کمپلیکس ٹاؤن شپ کے وسیع لان میں بیت المال اور سوشل ویلفیئر کے تعاون سے سمائل فار

مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان

کراچی (نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) کراچی کے علاقوں گلشن اقبال، یونیورسٹی روڈ اور آئی آئی چند ریگر روڈ سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ گجرات، سیالکوٹ اور مری میں بھی بادل برسے جس سے گرمی کا زور کچھ کم ہوگیا۔ ملک بھر میں

پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی: ’چار انڈین فوجی ہلاک، دو مورچے تباہ‘

راولپنڈی (نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیتے ہوئے 4 انڈین فوجیوں کو ہلاک کردیا جبکہ ان کی دو چوکیاں بھی تباہ کردیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہید برہان مظفر وانی کی پہلی

پنجاب میں ہائی پروفائل گرفتاریوں کا فیصلہ!

لاہور (نیشنل نیوز ایڈیٹر ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) پنجاب حکومت نے ایسےاعلیٰ سرکاری افسروں اورحکام کی فوری گرفتار ی کافیصلہ کیاہے، کرپشن کے کیس میں ملوث اور ان کیخلاف مقدمات درج ہیں۔ لاہور میں چیف سیکریٹری پنجاب کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں اس حوالے سے حتمی فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں سیکریٹری

آج سپریم کورٹ میں جے آئی ٹی کی حتمی رپورٹ جمع ہوگی!

اسلام آباد (نیشنل نیوز ایڈیٹر ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) جے آئی ٹی کی جانب سے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے کیس کی تحقیقاتی رپورٹ آج سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جےآئی ٹی) کو سپریم کورٹ کی جانب سے

کمالیہ نیوز ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے

کمالیہ ( نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) محکمہ صحت کی ٹیم کا غیر قانونی ڈینٹل کلینکوں کے خلاف کریک ڈاؤن ۔تین کلینک سیل جبکہ ناقص صفائی پر ہوٹل کا کچن سیل ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ڈی ایچ او کاشف ندیم ،،ڈرگ انسپکٹر محمد عرفان ،فوڈ انسپکٹر غلام مصطفیٰ اور سپیشل برانچ کی ٹیم